بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کی ٹیم کے کسی رکن تک جونہی پہنچتے تھے تو بتایا جاتا تھا کہ وہ فلاں چوکی پر ایک دن پہلے خود کش حملہ کی کوشش میں مارا گیا تھا: مرحوم وزیر داخلہ رحمان ملک کا دھماکہ خیز انٹرویو جو ٹی وی چینل پر سینسر ہوا اور پھر کئی سال بعد ایم جے ٹی وی پر دو حصوں میں چلا۔ آج سے سات سال پہلے مرحوم سابق وزیر داخلہ رحمان ملک( جو بے نظیر بھٹو کے سیکیورٹی ایڈوائزر قتل کے وقت قافلے کا حصہ تھے ) کا یہ انٹرویو وقت ٹی وی کے لئیے ریکارڈ کیا گیا جسکو... Read more