لندن میں بنگلادیشی سفارتخانے کے سامنے ہندوؤں کا مظاہرہ سکھوں نے ناکام بنا دیا

لندن (28 دسمبر 2025): برطانوی شہر لندن میں بنگلادیش کے سفارتخانے کے سامنے بھارتی مظاہرین اور خالصتان کے حامیوں میں جھڑپ ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لندن میں بنگلادیشی سفارتخانے کے سامنے ہندوؤں کا مظاہرہ سکھوں نے ناکام بنا دیا، خالصتانی سکھ خالصتان کے پرچم اٹھائے بنگلادیش کی حمایت کرنے پہنچ گئے۔ […]