شیرافضل مروت کی گفتگو کے دوران انکے بیٹے نے سامنے آکر ڈانس کرنا شروع کردیا

عادل نظامی کے شو میں دلچسپ صورتحال۔۔ شیر افضل مروت کی گفتگو کے دوران ان کے بیٹے نے سامنے آکر ڈانس کرنا شروع کردیا۔۔"اٹھ جا بیٹا۔۔ اٹھ جا"، "میری توجہ ہٹا رہا تھا، میں نے اسکی منت کی تو وہ چلا گیا" https://twitter.com/x/status/2004996944092168379 ​