سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

بنگلہ دیش(ویب ڈیسک) سابق وزیرِ اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن، بیگم خالدہ ضیا کی حالت تشویشناک ہے، اور ڈاکٹروں کے مطابق ان کی صحت میں کسی قسم کی بہتری کی علامات نہیں مل رہیں۔ ڈھاکہ کے ایورکیئر ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے بتایا کہ خالدہ ضیا اس وقت بیماری […]