ہرارے (اوصاف نیوز) انڈر 19 سہ فریقی سیریز میں پاکستان نے افغانستان کو 1 وکٹ سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں پاکستان نے 227 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 50 ویں اوور میں حاصل کیا۔پاکستان کی جانب سے حمزہ ظہور 68 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں […]