تل ابیب (28 دسمبر 2025): اسرائیلی عوام نے 7 اکتوبر کے حملے کی تحقیقات کے لیے نتین یاہو کے خلاف ریاستی انکوائری کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیل کے شہر تل ابیب میں سیکڑوں افراد صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے سات اکتوبر کے حملے کی […]