سری لنکا کیساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، خواجہ نافع بھی شامل

لاہور(28 دسمبر 2025): پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کے خلاف سیریز میں سلمان علی آغا پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے، وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ […]