اس وقت پیپلزپارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تھوڑی ٹینشن چل رہی ہے۔ پیپلزپارٹی ڈٹ گئی ہے کہ این ایف سی ایوارڈ اور پانی کے مسئلے پر آپ کی بات نہیں مانیں گے۔ دوسری جانب اسٹیبلشمنٹ بھی ڈٹ گئی ہے کہ این ایف سی ایوارڈ بھی بدلے گا، صوبے بھی بنیں گے اور پانی والا معاملہ بھی ہم کریں گے: نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2004992087885054236 بینظیر بھٹو کو اس بات کا علم تھا کہ اسوقت کے طالبان کے اس وقت کی "اسٹیبلشمنٹ" کے ساتھ تعلقات تھے۔ انہیں طالبان کی طرف سے دھمکیاں بھی مل رہی تھیں۔ اسلئے وہ شک کرتی تھیں کہ... Read more