پاکستان کبڈی فیڈریشن نے عبیداللہ راجپوت پر پابندی لگا دی

کراچی (28 دسمبر 2025): پاکستان کبڈی فیڈریشن نے بغیر اجازت بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیلنے اور ترنگا لہرانے والے عبیداللہ راجپوت پر پابندی لگا دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور میں پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں عبیداللہ راجپوت پر پابندی کی منظوری دی گئی۔ اس حوالے […]