سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی کی واپسی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ سلمان علی آغا پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے، وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ شاداب خان کی کندھے کی …