پشاور (28 دسمبر 2025): خیبرپختونخوا میں 30 دسمبر سے یکم جنوری تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے موسم کی صورت حال کے پیش نظر تمام ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو الرٹ جاری کیا ہے، چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، کولائی پالس، مالاکنڈ میں وقفے وقفے […]