روزنامہ قدرت کے تعاون سے خواتین کو با اختیار بنانے کے حوالے سے کراچی میں EMPOWER-HER کے تحت تقریب کا انعقاد

کراچی(قدرت روزنامہ)خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے قائم پلیٹ فارم EmpowerHer، جس کی بنیاد ایمپاورمنٹ اور مائنڈ سیٹ کوچ ندا کاشف اور بزنس، سیلز و برانڈنگ کوچ مہ رخ نوید نے رکھی، اس سلسلے میں گزشتہ روز شاہراہِ فیصل پر NASTP میں میڈیا پارٹنر روزنامہ قدرت کے تعاون سے اپنا تیسرا فلیگ شپ ایونٹ کامیابی …