اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا عالمی امن کیلیے خطرہ، اعلان مسترد کرتے ہیں، او آئی سی

سعودی عرب (28 دسمبر 2025): اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے خطے ’’صومالی لینڈ‘‘ کو تسلیم کرنے کو مسترد کر دیا ہے۔ او آئی سی اور 22 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے میں اسلامی ممالک نے غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب […]