عمران خان کا جیل سے باہر آنے کو دل نہیں کرتا: کامران ٹیسوری

"لگتا ہے کہ عمران خان کو جیل میں اتنی سہولتیں میسر ہیں کہ ان کا باہر آنے کا دل نہیں کرتا"، گورنر سندھ https://twitter.com/x/status/2005038339775496594 عمران خان کو جیل میں اتنی سہولیات میسر ہیں کہ ان کا باہر آنے کو دل نہیں کرتا جیل میں بیٹھ کو جو انہیں سپورٹ مل رہی ہے جو لاڈلا پن ہے اس کو تلاش کرنا چاہیے ! کامران ٹیسوری https://twitter.com/x/status/2005153801385455847 ​