نیویارک (28 دسمبر 2025): یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ موجودہ سیکیورٹی صورت حال میں انتخابات نہیں ہو سکتے۔ صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کی اپنی سرخ لکیریں ہیں لیکن مفاہمت کا راستہ بھی نکل سکتا ہے، موجودہ سیکیورٹی صورت حال میں انتخابات نہیں ہو سکتے۔ یوکرینی صدر کا کہنا تھا […]