عوام باشعور ، انتشار پھیلانے کی سیاست کو مسترد کر دیں گے‘احسن افضل کھوکھر ... ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرتے رہیں گے ‘رہنما مسلم لیگ (ن)