تہران(28 دسمبر 2025): ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران، امریکا، اسرائیل اور یورپی ممالک کے ساتھ مکمل جنگ کی حالت میں ہے۔ ایک انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران، امریکا، اسرائیل اور یورپی ممالک کے ساتھ مکمل جنگ کی حالت میں ہے، تاہم ایران فوجی طور پر […]