پشاور(اوصاف نیوز)کم پڑھے لکھے بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، خیبرپختونخوا میں نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق خیبر پختونخوا کے 28 اضلاع میں اسکولوں کیلئے 2 ہزار 800 چوکیداروں کی بھرتی کی منظوری دی گئی ہے۔محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کے مطابق اسکولوں میں خالی اسامیوں کو پُر کرنے کیلئے بھرتیوں کی باضابطہ […]