کراچی(اوصا ف نیوز)پاکستانی اداکارہ مہربانو نے بالآخر اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ وہ اس وقت شادی شدہ نہیں ہیں۔ مہربانو اور شاہ رخ کاظم علی کی شادی 2022 میں ہوئی تھی، مہربانو ایک باصلاحیت اور جرأت مند پاکستانی اداکارہ ہیں، جو ڈراموں اور […]