لاہور (28 دسمبر 2025): پیپرا نے لیسکو میں اے ایم آئی میٹرز کی خریداری کے عمل کو شفاف قرار دے دیا۔ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) نے اے ایم آئی میٹرز کی خریداری کے معاہدے پر اٹھائے جانے والے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے ایویلوایشن کو درست قرار دے دیا ہے۔ پیپرا کا کہنا ہے […]