لاہور: باراتیوں سے بھری گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، 1 شخص جاں بحق
لاہور کے علاقے کینال روڈ پر تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کینال روڈ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں سے بھری ایک ویگن بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، […]