عمران فاروق کا قاتل بانی ایم کیو ایم ہے، مصطفیٰ کمال کا الزام

کراچی (28 دسمبر 2025): مصطفیٰ کمال نے بانی ایم کیو ایم پر ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل اور بھارتی ایجنسی را سے پیسے لینے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر […]