بلوچستان(اوصاف نیوز)حکومت بلوچستان نےصحت کے شعبےمیں بڑا فیصلہ کرتے ہوئےکنٹریکٹ اور ایڈہاک تعیناتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے،اب ڈاکٹرز اورطبی عملہ بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقبل بنیادوں پر تعینات ہوں گے۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق اسسٹنٹ پروفیسر، سینئر رجسٹرار اور اسپیشلسٹ کی کنٹریکٹ ملازمتیں ختم ہوں گی،محکمہ صحت نےگریڈ […]