گوگل نے صارفین کو شرمندگی سے بچانے کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)اگر آپ نے بھی کم عمری انتہائی بچگانہ ای میل ایڈرس بنا لیے تھے تو گوگل آپ کو اس شرمندگی سے بچانے کے لیے اہم فیچر متعارف رکا دیا ہے۔ صارفین کی جانب سے جس فیچر کی مانگ طویل مدت سے کی جارہی تھی بالآخر ٹیکنالوجی کمپنی نے اس کو جاری کر دیا۔ …