ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان 60 سال کے ہوگئے اور یہ دن اس لیے بھی خاص ہوگیا کہ کترینہ کیف نے ایک جذباتی پیغام اداکار کے نام لکھا ہے۔ سلمان خان اور کترینہ کیف کی کیمسٹری کو کافی پسند کیا گیا ہے، دونوں کی قربت کا اندازہ اس بات بھی لگایا جا …