پنجاب میں6 سالوں کے دوران کم عمربچوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں6 سالوں کے دوران کم عمربچوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے۔ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچے اوربچیوں سے زیادتی کے 5761 واقعات رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کم عمربچے اور بچیوں سے اجتماعی زیادتی …