سہیل آفریدی کےدورے کا تیسرا روز کیا آپ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، منصور علی خان ہم مصلحت چاہتے ہیں، سہیل آفریدی https://twitter.com/x/status/2005165435185242383 "آپ لاہور آئے۔۔۔سرکاری اشتہار لگا، ڈرگ مافیا کی لاہور میں انٹری نہیں چاہیے۔کیا آپ مریم نواز کو دعوت دیں گے اور کیسا استقبال کریں گے؟" ۔ایثار رانا۔۔ "ہمیں یہ سکھایا نہیں گیا۔وہ آئیں ہم مکمل تحفظ دیں گے، ٹرانسپورٹ دیں گے۔۔عزت دیں گے"۔ سہیل آفریدی https://twitter.com/x/status/2005164394850980183