اوکاڑہ: اغوا کے بعد 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی، کلاس فیلو ملوث نکلی

اوکاڑہ(28 دسمبر 2025): چمڑہ منڈی روڈ سے 15 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، اس واقعے کا لڑکی کے والد کی مدعیت میں اغوا […]