مہربانو نے ازدواجی حیثیت سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ مہربانو نے بالآخر اپنی ازدواجی زندگی سے جڑی افواہوں پر لب کشائی کردی۔ واضح رہے کہ مہربانو کی شادی 2022 میں شاہ رخ کاظم علی سے ہوئی تھی۔ وہ ایک باصلاحیت اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں جنہوں نے ڈراموں اور فلموں میں اپنے جاندار کرداروں سے منفرد پہچان بنائی۔ حال …