(اوصاف نیوز) بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے چناب پر دلہستی سٹیج ٹو پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس پر پاکستان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے دلہستی سٹیج ٹو ہائیڈرو پاور […]