گھٹنے کی انجری، شاہین آفریدی مشکلات کا شکار،لیگ سے باہر ہونیکا خدشہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ایک بار پھر گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے۔ بگ بیش لیگ میں بریسین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے شاہین آفریدی زخمی ہو گئے۔ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے انہیں گھٹنے میں تکلیف محسوس ہوئی۔ اس انجری کے باعث […]