مصطفیٰ کمال کی اپنے سابق قائد سے متعلق گھٹیا اور غلیظ زبان کا استعمال

ہمارے پاس تمام ثبوت موجود ہیں۔عمران فاروق کو قتل کرکے الطاف حسین کو سالگرہ کا تحفہ دیا گیا۔مصطفی کمال کی کراچی میں پریس کانفرنس۔ https://twitter.com/x/status/2005167539006091616 اس (الطاف حسین) بےغیرت آدمی کو اتنی طاقت دے رکھی تھی کہ دس منٹ کی کال پر پانچ لاکھ لوگ نکلتا تھا، اس حرامی (الطاف حسین) یاد نہیں آیا کہ آئینی ترمیم کرانی ہے، مہاجر قوم بڑی بدقسمت ہے ایسا کریمنل ملا ہے، یہ بغیرت قوم پوری نسل کھا گیا ہے، یہ بےغیرت ہے، اتنے جھٹکوں کے بعد بھی اللہ توقیق نہیں دے رہا، میں دعا کرتا تھا کہ اسے اٹھا لے،... ​ Read more