بانی ایم کیو ایم نے عمران فاروق کا قتل کروایا، مصطفیٰ کمال کا دعویٰ

کراچی (اوصاف نیوز)پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے عمران فاروق قتل کیس سے متعلق بانی ایم کیو ایم پر انتہائی سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران فاروق کا قتل بانی ایم کیو ایم کے کہنے پر کروایا گیا۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ عمران فاروق کو قتل کر کے […]