سہیل آفریدی کی وجہ سے حکمرانوں کے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے پڑگئے:فوادچوہدری

سہیل آفریدی کے خوف نے حکمرانوں کا خوف واضح کر دیا ہے۔ ابھی تحریک انصاف کی موبلائزیشن بالکل صفر تھی تو حکمرانوں کے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو گئے، اگر موبلائزیشن بھی ہوتی تو پھر تو لندن ہی پہنچ جانا تھا مریم بی بی نے پاپا سمیت، فواد چوہدری https://twitter.com/x/status/2005152337183347174 ​