لاہور(اوصا ف نیوز)پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان حال ہی میں اپنی فیملی کے ساتھ ایک مہندی کی تقریب میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے نیلے رنگ کا خوبصورت جوڑا زیب تن کیا اور ان کے بیٹے نے کالے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو […]