کوئٹہ (قدرت روزنامہ) رواں سال اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے، 2025 بلوچستان حکومت کی مجموعی کارکردگی کے لحاظ سے اہم اقدامات، بعض نمایاں کامیابیوں اور چند شعبوں میں سست روی کا سال رہا۔ حکومت نے تعلیم، ٹرانسپورٹ، شہری ترقی، روزگار، زراعت اور فلاحی منصوبوں میں متعدد اقدامات کئے جن کے نتائج صوبے کی سماجی …