راولپنڈی (اوصاف نیوز) اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اور صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر، شاہ غلام قادر نے آئندہ انتخابات کے پیش نظر اہم بیان جاری کرتے ہوئے پیپلز پارٹی اور بیوروکریسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شاہ غلام قادر نے آزاد کشمیر میں ہیلتھ کارڈ اسکیم کے حوالے سے مبینہ کمیشن خوری […]