اسلام آباد(28 دسمبر 2025): عمرے ویزے کی آڑ میں غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ کے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق عمرے ویزے کی آڑ میں غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ کے خلاف نے ایف آئی […]