پنجاب میں ملک کے پہلے اور منفرد سہولت آن دی گو بازار کا آغاز کر دیا گیا ... ریڑھی بانوں کو باعز ت روز گار اور شہریو ں کو معیاری اور سستی اشیا ملیں گی