ایف بی آر کی انعامات کی حد کے حوالے سے ترمیمی مسودہ جاری ... مالی سال میں کسی ملازم کو 24 بنیادی تنخواہوں سے زائد انعام نہیں دیا جا سکے گا