پنجاب حکومت نے پہلی مرتبہ تعلیم کے لئے ریکارڈ فنڈ مختص کئے ہیں ، تعلیم کا بجٹ 17 ارب سے بڑھا کر 46 ارب روپے کر دیا گیاہے، سپیکر پنجاب اسمبلی