فیصل آباد ، سی پی او کی پولیس کو نیو ائیر نائٹ پر ون ویلنگ، ہلڑ بازی، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کی ہدایت