ایزی پیسہ کاروبار متعارف

کراچی (بزنس ڈیسک)ایزی پیسہ نے حال ہی میں کراچی اور لاہور میں الگ الگ تقریبات میں ایزی پیسہ کاروبارمتعارف کروایا۔یہ جدید پلیٹ فارم ملک بھرمیں ریٹیل کاکاروبار کرنے والے 20 لاکھ تاجروں کوبینکاری کی وہ سہولیات فراہم کرے گا جوعام بینکوں سے میسرنہیں ہیں۔ایزی پیسہ کاروبارایک واضح تبدیلی لانے کیلئے معاون ثابت ہوگا۔ کراچی اور […]