پولیس کی طرف سے ابھی بھی دھمکیوں کا سلسلہ نہیں تھم رہا:ڈاکٹر علی زین

https://twitter.com/x/status/2004916863369970097 ڈاکٹر علی زین العابدین جو لاہور میں آنکھوں کے سرجن ہیں، نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں اے ایس پی شہربانو نقوی اور اے ایس پی ثروت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کے مطابق، ایک خاتون مریضہ نے ان کے کلینک میں لیزر آئی سرجری کرائی تھی، جس کی مد میں ڈیڑھ لاکھ روپے ادائیگی کی، تاہم مریضہ نے بعد میں پیچیدگیوں کی شکایت کی اور زبردستی 4 لاکھ روپے لے لیے۔ڈاکٹر زین العابدین کے مطابق یہ واقعہ اپریل میں پیش آیا، اس وقت شہر بانو نقوی ڈی ایچ اے میں اے ایس پی کے طور پر... ​ Read more