کراچی: سہراب گوٹھ میں گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی(28 دسمبر 2025): شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی کے قریب ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں برآمد ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور اس کے تین بچے شامل ہیں، جبکہ چاروں لاشیں گھر کے اندر پھندے سے لٹکی ہوئی […]