2025 میں دنیا بھر سے سب سے زیادہ بھارتی شہری ڈی پورٹ کیے گئے!

کراچی (28 دسمبر 2025): رواں برس دنیا بھر سے سب سے زیادہ بھارتی شہری ڈی پورٹ کیے گئے جن کی تعداد 26 ہزار 600 سے زائد ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعداد وشمار خود بھارت کی وزارت خارجہ نے راجیہ سبھا میں پیش کیے۔ سب سے زیادہ بھارتی شہریوں کی بے دخلی سعودی […]