شکارپور میں باراتیوں کی بس پر فائرنگ، دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق ... فائرنگ کے نتیجے میں دلہا کا بھائی اور بس کا ڈرائیور بھی جاں بحق ہوا ،ایک خاتون زخمی بھی ہوئی، پولیس