پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جھوٹا ڈرامہ کر کے مقبولیت کا تاثر دے رہی ہے، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جھوٹے فالوورز اور مصنوعی ریچ کے ذریعے اپنی سیاسی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوام حقیقت سے آگاہ ہیں اور یہ مقبولیت کے دعوے محض فریب پر مبنی …