بیماری سے بچاؤ کے لیے وٹامن سی بہتر ہے یا وٹامن ڈی؟

وٹامن سی اور وٹامن ڈی دونوں ہی مدافعتی نظام کے لیے اہم ہیں، مگر دونوں کے کام کرنے کا طریقہ مختلف ہے۔ نزلہ، زکام اور فلو کے موسم میں یہ سوال عام ہو جاتا ہے کہ کون سا وٹامن زیادہ فائدہ مند ہے، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ دونوں کا اثر جسم میں ان […]