لاہور(28 دسمبر 2025): آن لائن وارداتیں کرنے والے منظم گروہوں کیخلاف سی سی ڈی کو نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے فیصلہ عوام کو لوٹنے کی وارداتوں میں اضافے کے پیش نظر کیا ہے، سی سی ڈی آن لائن، الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے لوٹ مار کرنے والوں کیخلاف کارروائی […]